mufti qavi

مفتی قوی اور حریم شاہ کی ویڈیو کال لیک ہو گئی

[et_pb_section fb_built=”1″ admin_label=”section” _builder_version=”3.22″][et_pb_row admin_label=”row” _builder_version=”3.25″ background_size=”initial” background_position=”top_left” background_repeat=”repeat”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”3.25″ custom_padding=”|||” custom_padding__hover=”|||”][et_pb_text admin_label=”Text” _builder_version=”3.27.4″ background_size=”initial” background_position=”top_left” background_repeat=”repeat”]

مفتی قوی کی چند دن پہلے ایک غیر ملکی لڑکی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ جس کی وجہ سے مفتی قوی پر بہت لعن طعن کی گئی۔ لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ مفتی قوی عزت اور شرم دونوں سے بے نیاز ہو چکے ہیں۔ اب ان کی بدنام زمانہ حریم شاہ کے ساتھ ویڈیو کال وائرل ہو چکی ہے۔ میں مفتی قوی اور حریم شاہ کے درمیان ہونے والی ساری گفتگو آپ کو لکھی ہوئی دکھا رہا ہوں۔

Must read:

http://shakeelmalik.com/crime-story-or-success-story/self-development/motivation/

http://shakeelmalik.com/6-benefits-of-journal-writing/self-development/

http://shakeelmalik.com/pray-for-difficult-easy-life-destroy/self-development/

http://shakeelmalik.com/why-motivation-is-necessary/self-development/

مفتی قوی۔۔اپنا چہرہ تو دکھاو¿ میری شہزادی
حریم شاہ: کیا شہزادی شہزادی لگایا ہوا ہے آپ نے
مفتی قوی: مصروف لوگوں پر غصہ نہیں کرتے میری شہزادی
حریم شاہ: غصہ میں نہیں کرتی۔۔مجھے آپ سے کچھ باتیں کرنی ہیں۔۔مجھے آپ یہ بتائیں کہ
فتی قوی: بالکل بالکل ۔

مجھے دیکھو۔ میں اس دن ساری مصروفیات چھوڑ کرآپ کی طرف آیا تھا لیکن اللہ کی طرف سے تقدیر غالب آ گئی آپ کو نیند آ گئی۔ہم پھر میرا باجی کے ہاں چلے گئے۔پھر ناشتہ میرا باجی کے ہاں کیا۔پھر

میں جناب اسلام آباد پہنچا۔
حریم شاہ: آپ کی تقاریر سننے کے لیے اور آپ کی فضول بکواس سننے کے لیے میں نے آپ کو کال نہیں کیا۔ میں نے آپ سے یہ عرض کرنا ہے کہ آپ اسلام کے دعوے دار ہیں۔آپ مفتی پیر بن گئے ہو
مفتی قوی: آپ کے سر پر قربان
حریم شاہ: قربان۔۔ٹھرک نہ جھاڑیں۔آپ اپنی بیٹیوں کی عمر کی لڑکیوں پہ ٹھرک جھاڑتے ہو
مفتی قوی: آپ اپنا چہرہ تو دکھائیں ناں
حریم شاہ: میں اپنا چہرہ کسی کو نہیں دکھاتی
مفتی قوی: مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ میں آپ کو ہر فن مولا کہتا ہوں کہ میرے پروگرام
حریم شاہ: پروگرام نہیں۔ میں آپ کو یہ کہہ رہی ہوں کہ آپ نے اسلام کا نام بدنام کیا ہوا ہے۔آپ شیطان ہو۔آپ ابلیس ہو۔ آپ ابلیس کے بھی باپ ہو۔آپ نے پورے ملک میں اسلام کا نام بدنام کر کے رکھ دیا ہے۔آپ کو شرم نہیں آتی۔او بے غیرت
اس کے بعد مفتی قوی نے کال کاٹ دی

[/et_pb_text][/et_pb_column][/et_pb_row][/et_pb_section]

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *